کامیابی کا ساتواںکیمیائی مادہ:نوری پینیفرین(Norepinephrine)

یہ کیمیکل دوسروں Ú©Û’ ساتھ مل کر فرد Ú©Ùˆ اچھا اور مثبت Ù…Ø+سوس کرنے Ú©Û’ ساتھ ساتھ ہماری توجہ اور اس Ú©Û’ دورانیے Ú©Ùˆ بھی کنٹرول کرتا ہے۔یہ ایسے پیغامات بھیجتا ہے کہ جس Ú©ÛŒ وجہ سے فرد کسی بھی چیز پر اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، اس کا ادراک Ø+اصل کرتا ہے اور اس میں دلچسپی اور تØ+ریک Ù…Ø+سوس کرتا ہے۔ یہ ہمارے مزاج Ú©Ùˆ بھی کنٹرول کرتا ہے اور اس Ú©ÛŒ زیادہ مقدار سے فرد کا مزاج اچھا ہو جاتا ہے۔ اور وُہ جس پر چیز پر توجہ دے وُہ زیادہ عرصہ یاد رہتی ہے اور اس Ú©ÛŒ زیادہ سمجھ بھی آتی ہے۔ اور کھانے Ú©Û’ بعد سیر ہونے کا اØ+ساس دلانے میں بھی یہ کیمیکل اہم کردار اداکرتا ہیے۔ وٹامن سی یعنی تُرش پھلوں جیساکہ مالٹا ،کنوں، سنگترے وغیرہ میں یہ بہت زیادہ مقدار میں ہوتا ہے جس کا زیادہ استعمال آپ Ú©Ùˆ نہ صرف کھانے پینے میں مدد دے گا بلکہ آپ Ú©ÛŒ ارتکازِتوجہ اور ادراک میں بھی اضافہکرے گا۔اپنی غذاء میںوٹامن سی سے بھرپور پھلوں Ú©Ùˆ استعمال کریں تاکہ پھرپور توجہ اور یکسوئی سے کامیاب ہو سکیں۔


کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
کے مضمون سے انتخاب